واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ میں آئی فون فرسٹ ایڈیشن کا ایک سیل پیک ماڈل ریکارڈ قیمت میں نیلام ہوا، یہ 2007 میں متعارف کرائے گئے اوریجنل آئی فون کا 4 جی بی اسٹوریج والا ورژن تھا۔
امریکی شہری نے 16 سال پرانا آئی فون 4 ایک لاکھ 58 ہزار ڈالرز (4 کروڑ 64 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) سے زائد قیمت میں خرید لیا۔