لاہور: (دنیا نیوز) مہنگائی کی چکی میں پستے عوام پر حکومت نے ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی۔
ذرائع کے مطابق بجلی مزید 1 روپیہ 88 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کیلئے درخواست نیپرا میں جمع کروا دی