بین الاقوامی خبریں
اعتزاز احسن نے چیف جسٹس سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترمیم پر ازخودنوٹس کی استدعا کردی
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران درخواست گزار وکیل اور ماہر قانون اعتزاز احسن نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترمیم پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا کردی۔ سپریم کورٹ میں اعتزاز…
مودی سرکار مقبوضہ کشمیرجیساگھناؤنا کھیل منی پور میں بھی کھیلنا چاہتی ہے: یورپی پارلیمنٹ
بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ مودی سرکار کے ظالمانہ رویے دنیا سے چھپے نہیں ہیں جس کا نشانہ بالخصوص مسلمان بنتے ہیں لیکن عیسائی، سکھ سمیت دیگر اقلیتیں بھی اس سے محفوظ نہیں ہیں۔ گزشتہ دنوں یورپی پارلیمنٹ میں منی…
برطانوی وزیر دفاع کا جلد عہدہ چھوڑنے کا اعلان
برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بین ویلس آئندہ انتخابات میں حصہ بھی نہیں لیں گے۔ بین ویلس تین وزرائے اعظم کے ساتھ بطور ڈیفنس سیکرٹری کام کر چکے ہیں، وہ 4 برس سے ڈیفنس سیکرٹری کے عہدے پر فائز ہیں۔…
جنوبی کوریا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جہاں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 39 تک جا پہنچی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرکے روز شمالی صوبے کے…
پاکستان نے ہوم لیس ورلڈکپ فٹبال کا فائنل جیت لیا
فائنل میں پاکستانی ٹیم نے جرمنی کو 2-4 کی شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا، اس ورلڈکپ میں دنیاکی 28ٹیموں نےشرکت کی ۔ فزیکل ایجوکیشن ڈویلپمنٹ اینڈ پیس فائونڈیشن (پی ای ڈی پی ایف) کے زیراہتمام ایونٹ میں حصہ…
ٹور ڈی فرانس ریس : نیدرلینڈز کے سائیکلسٹ واؤٹ پوئلز نے15 واں مرحلہ جیت لیا
سپین سے ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کا 110 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں دنیا بھر کی سائیکلنگ کی 22ٹیموں کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے پندرہویں مرحلے میں…