کاروبار
پٹرول پمپس مالکان نے ہڑتال دو دن کیلئے مؤخر کر دی
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دو دن بعد پھر مذاکرات کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ کم شرح منافع کو جواز بنا کر پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ( پی پی…
اسلام آباد، لاہور، کراچی ایئرپورٹس کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ، تیاری شروع
ذرائع کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ آؤٹ سورس کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی، موجودہ حکومت کے خاتمے سے قبل ٹینڈر جاری کر دیا جائے گا، ٹینڈر بین الاقوامی اخبارات میں جاری کیا جائے گا، آؤٹ سورسنگ کے لئے…
وزیر اعظم شہباز شریف کی دالبندین ایئر پورٹ کی تعمیر و مرمت جلد مکمل کرنے کی ہدایت
کوئٹہ: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے دالبندین ایئر پورٹ کی تعمیر و مرمت کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے توجہ دلانے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا شکریہ ادا کیا اور متعلقہ حکام…
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی اڑان برقرار
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 1 روپے 74 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 281 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک…
عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں، قیمت میں مزید اضافے کا امکان
لاہور: (دنیا نیوز) مہنگائی کی چکی میں پستے عوام پر حکومت نے ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی۔ ذرائع کے مطابق بجلی مزید 1 روپیہ 88 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی…